حادثہ کا شکار ہونے والے بدقسمت پی آئی کے طیارے میں جہاں بہت سے افراد نے اپنی جانیں کھوئیں، وہیں عارف فاروقی نے اپنی اہلیہ اور بیٹی کو بھی کھو دیا۔-
عارف فاروقی نے بتایا جب وہ سرد خانے لاشیں پہچاننے گئے تو بیوی کی میت فرش پر پڑی تھی، بیٹی کی میت سلیب پر پڑی تھی، کوئی مدد کرنے والا بھی نہیں تھا۔
انہوں نے بتایا کہ ان کی بیوی بیٹیاں اور بیٹا حادثے کا شکار ہونے والے بدقسمت جہاز میں سوار تھے اور اس حادثے میں اللہ کو پیارے ہوگئے-
No comments:
Post a Comment